جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

فائر وال سسٹم لگانے کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی کے دور میں ہوا،خط سامنے آگیا

datetime 18  اگست‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں انٹرنیٹ فائر وال سسٹم سب سے پہلے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے دور حکومت میں لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق عمران خان کے دور حکومت میں 2020 کا وزیراعظم آفس میں نیشنل فائر وال پر اجلاس ہوا جس سے متعلقہ خط سامنے آگیا۔

خط میں کہا گیا کہ 22اکتوبر2020 کو نیشنل فائر وال سسٹم سے متعلق اجلاس ہوا، وزیراعظم کے احکامات کے مطابق نیشنل فائر وال سسٹم تیار اور نصب کیا جائے۔خط میں کہا گیا کہ وزارت آئی ٹی کیس باضابطہ منظوری کیلئے مجاز اتھارٹی کو بھجوائے۔خط میں کہا گیا کہ وزیراعظم کے احکامات کے مطابق ٹائم لائنز اور پیشرفت رپورٹ جمع کروائی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…