بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شوہر نے سمندر میں ڈوبنے سے بچایا ‘ صاحبہ کا انکشاف

datetime 17  اگست‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی) اداکار ہ صاحبہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر افضل خان نے انہیں ڈوبنے سے بچایا تھا۔اداکارہ نے ایک انٹر ویو میں بتایا کہ ایک پروجیکٹ کی شوٹنگ کے دوران سمندر میں ریکارڈنگ کروارہے تھے، شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد افضل خان ساحل پر واپس آگئے اور بعد میں دیکھا کہ میں تو ہوں ہی نہیں پھر معلوم ہوا کہ میں تو لہروں کے ساتھ کہیں دور نکل گئی ہوں۔

اداکارہ نے بتایا کہ جیسے ہی افضل نے یہ دیکھا کہ لہر مجھے بہا کر لے گئی تو وہ حقیقی ہیرو بن گئے اور انہوں نے فوری مجھے بچانے کے لے سمندر میں چھلانگ لگادی۔صاحبہ کے مطابق ان کی حقیقی زندگی میں بھی ایسے کئی فلمی واقعات ہوئے جس میں افضل خان نے ہیرو بن کر ان کی زندگی بچائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…