ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مریخ پر زیرزمین پانی مائع کی شکل میں موجود ہے، رپورٹ

datetime 13  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)ناسا کے مریخ پر مارس انسائٹ لینڈر نے ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے سیارے کی سطح سے نیچے پانی اور وہ بھی مائع کی شکل میں موجود ہونے کے ثبوت فراہم کیے ہیں۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مارس انسائٹ لینڈر کی کھوج سیارے پر زندگی کے نظریے کو تقویت دیتی ہے اور یہ ظاہر کرتی ہے کہ مریخ کے قدیم سمندروں کے ساتھ کیا ہوا ہوگا۔

لینڈر جو 2018سے سرخ سیارے پر موجود ہے، نے چار سالوں کے دوران زلزلہ کے اعداد و شمار کی پیمائش کی اور اس بات کا جائزہ لیا کہ کس طرح زلزلے کے ڈیٹا کی مدد سے سطح کے نیچے کون سے مواد یا مادے ہیں۔اس اعداد و شمار کی بنیاد پر محققین نے پایا کہ زیادہ ممکنہ طور پر مریخ کی زمین کے نیچے مائع پانی موجود ہے اور ارضیاتی مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ سیارے کی سطح پر تین ارب سال پہلے جھیلیں، دریا اور سمندر موجود تھے۔



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…