بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر کھیل سندھ کا ارشد ندیم کیلئے 35 لاکھ روپے انعام کا اعلان

datetime 12  اگست‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)وزیر کھیل امور نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لیے 35 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔اپنے بیان میں سردار محمد بخش مہر نے کہا کہ سندھ حکومت کے محکمہ کھیل کی جانب سے ارشد ندیم کو 25 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ میں اپنی جیب سے ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے انعام کا دینے کا اعلان کرتا ہوں۔وزیر کھیل سندھ نے کہا کہ ارشد ندیم نے اولمپکس میں گولڈ مڈل جیت کر سر فخر سے بلند کیا ہے، جلد اس سے ملاقات کروں گا۔واضح رہے کہ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں جیولین تھرور کے مقابلے میں 92.97 کی ریکارڈ تھرو کی تھی اور پاکستان کی 77 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ اکیلے شخص نے ملک کے لیے گولڈ میڈل جیتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…