فلوریڈا(این این آئی)اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے اس سال اپنا 52 واں راکٹ لانچ کردیا۔اس سے 21 سیٹلائٹس منسلک تھیں جو خلا میں بھیجی گئیں، 230 فٹ کا راکٹ فلوریڈا سے روانہ ہوا۔آٹھ منٹ بعد راکٹ بحر اوقیانوس میں ریڈ دی انسٹرکشنز آف شور پر اترا، یہ اکیسویں بار تھا جب راکٹ ڈرون شپ پر لینڈ کیا۔لفٹنگ کے تقریباً ایک گھنٹہ بعد سیٹلائٹ زمین کے نچلے مدار میں داخل ہوئیں۔
اسپیس ایکس نے اس سال اپنا 52 واں راکٹ لانچ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہمارا امیرالعظیم
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اگلے ماہ مجموعی طور پر12تعطیلات متوقع
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
محبوبہ نے آشنا کو گھر بلا کر بلیڈ سے اس کا نازک عضو کاٹ دیا
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
اسکول کب کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم پیش رفت
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
آئی فون 18 کی ریلیز سے متعلق ایپل کا بڑا فیصلہ!
-
بابر اعظم نے دوبارہ کپتانی قبول کرنے سے پہلے کیا شرط رکھی تھی؟، بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰ
-
اکلوتے نوجوان کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے باپ اور بھائی کیساتھ ماں بھی دنیا فانی سے کوچ کر گئ...
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
قبض سے نجات میں مدد دینے والے 7 بہترین پھل، نظامِ ہاضمہ بہتر بنانے میں بھی معاون



















































