بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نجی ہائوسنگ سوسائٹی کا ارشد ندیم کیلئے ایک کنال پلاٹ ، کنسٹرکشن کرا کے دینے کا اعلان

datetime 11  اگست‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی) ایک نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے سی ای او کی جانب سے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو ایک کنال کا پلاٹ اور اس پر کنسٹرکشن کرا کے دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

سی ای او چوہدری اورنگزیب نے کہا کہ ارشد ندیم کو ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا ایک کنال کا پلاٹ اور اس پر پانچ کروڑ روپے کی کنسٹرکشن بھی کرا دیں گے۔ قومی ایتھلیٹ کو تاحیات بجلی ، گیس او رپانی کا بل بھی ادا نہیں کرنا پڑے گا،ان تمام بلوں کی ادائیگی ہمارے ذمے ہو گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…