اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کا معاملہ،نام ای سی ایل میں شامل

datetime 27  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کے بعد اغوا کرنے کے کیس کے مرکزی ملزم حسن شاہ کی گرفتاری کے لئے آرگنائزڈ کرائم یونٹ ماڈل ٹائون پولیس کی جانب سے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم حسن شاہ کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ہے، بیرون ملک فرار کی کوشش پر ملزم کا نام ایل سی ایل میں ڈالا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں دفعہ 365اے بھی شامل کردی گئی ، ملزم حسن شاہ نے آمنہ عروج اور ساتھیوں کی مدد سے خلیل الرحامن قمر کو اغوا کیا تھا۔ملزم نے خلیل الرحمان قمر سے ایک کروڑ تاوان کا مطالبہ کیا تھا، ملزمہ آمنہ عروج سمیت گروہ آٹھ ملزمان کو آرگنائزڈ کرائم یونٹ ماڈل ٹائون پولیس گرفتار کرچکی ہے۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…