ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

datetime 20  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق پاسپورٹس اینڈ امیگریشن آفس میں لیمینیشن پیپر کے معاملے پر پاسپورٹ کی پرنٹنگ پہلے ہی تاخیر کا شکار تھی اور اب اگر محکمہ کے اعلی افسران سیاہی کی کمی کو پورا نہیں کرتے ہیں تو شہریوں کو پاسپورٹس کے اجرا میں مزید تاخیر کا خدشہ ہے۔

اعلی حکام ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس اینڈ امیگریشن کی حیثیت کو اتھارٹی میں تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، اس لیے یہ مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے حکومت نے پاسپورٹس بنوانے میں پیش آنے والی مشکلات کو ختم کرنے کے لیے پاسپورٹس پرنٹ کرنیوالی نئی مزید مشینیں منگوانے کا فیصلہ کیا تھا۔حکام کے مطابق نئی مشینوں میں 6 ڈیسک ٹاپ، 2 ای پاسپورٹس مشینیں منگوائی جائیں گی، نئی مشینیں 1 گھنٹے میں ایک ہزار پاسپورٹس پرنٹ کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…