جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

آٹے کے بعد چاول کی فروخت پر بھی ایڈوانس اور ود ہولڈنگ ٹیکس نافذ

datetime 12  جولائی  2024 |

اسلام آباد (این این آئی) آٹے کے بعد چاول کی فروخت پر بھی ایڈوانس اور ود ہولڈنگ ٹیکس لگا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آٹے کے بعد چاول کی فروخت پر بھی ایڈوانس اور ود ہولڈنگ ٹیکس لگا دیا ہے، اعشاریہ ایک فیصد ٹیکس ڈسٹری بیوٹر یا ڈیلرز سے مینوفیکچرر اور کمرشل امپورٹر وصول کریں گے۔

ذرائع کے مطابق نان فائلر کی صورت میں ایڈوانس ٹیکس دو فیصد وصول کیا جائے گا۔ ٹیکس خریدار سے فروخت شدہ پروڈکٹ کی رقم کے علاوہ وصول کیا جائیگا جبکہ ٹیکس کی رقم انکم ٹیکس فائلرکی ریٹرن فائل میں جمع کروائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق دفعہ 236ایچ کے تحت ایڈوانس ٹیکس .5فیصد جمع کرانا ہوگا۔ نان فائلرایڈوانس ٹیکس کی صورت میں 2.5فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…