بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کیوٹی، مائی ملک، ثنا جاوید نے شعیب ملک کی نئی ویڈیو شیئر کردی

datetime 9  جولائی  2024 |

کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید نے شوہر شعیب ملک کی نئی ویڈیو شیئر کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید نے شوہر کرکٹر شعیب ملک کی نئی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہیں کیوٹ قرار دے دیا ۔

انسٹاگرام سٹوری پر شیئر کی گئی مختصر ویڈیو پر ثناء نے لکھا کیوٹی، مائی ملک اور ساتھ میں گلے ملنے، بوسہ دینے کے ایموجیز کا استعمال کیا ہے۔ثنا کی شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شعیب ملک فیلڈنگ کے دوران بھی اہلیہ کو ہاتھ ہلا رہے ہیں۔دوسری جانب یہی اسٹوری شعیب ملک نے بھی اپنے انسٹاگرام اکانٹ پر ری شیئر کی ہے اور ساتھ میں سرخ دل کا ایموجی بھی بنایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…