منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

انڈونیشیا،سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک

datetime 8  جولائی  2024 |

جکارتہ(این این آئی )انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے پیر کو جاری ایک بیان میں حکام کا کہنا تھا کہ جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے حادثہ ہوا۔

حکام نے بتایا کہ 18 افراد لاپتہ ہیں جبکہ 5 کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ شدید بارشوں کے باعث ریسکیو کے کام میں مشکلات کا سامنا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…