جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

سالانہ انٹر نیشنل سرکل آف لائٹ فیسٹیول

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )روس کےدارالحکومت ماسکو میں پانچویں سالانہ انٹر نیشنل سرکل آف لائٹ فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ماسکو کے بولشوئے تھیٹرکے سامنے آسٹانکینوجھیل پر ہونے والے سرکل آف لائٹ فیسٹیول کے آخری روزآتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کردیا۔فیسٹیول میںلیزر لائٹس، ملٹی میڈیالائٹ پراجیکشن، تھری ڈی میپنگ اور اسپیشل ایفکٹس کے شاندار لائٹ شو کا اہتمام بھی کیاگیاجسے دیکھنے ہزاروں افرادنے یہاں کا رخ کیا۔واضح رہے کہ26ستمبرسے شروع ہونے والا یہ لائٹ فیسٹیول 9روز تک جاری رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…