ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

برطانوی انتخابات،پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان پھر کامیاب

datetime 5  جولائی  2024 |

لندن(این این آئی )برطانوی عام انتخابات میں پاکستانی نژاد روزینہ ایلن خان لندن کے علاقے ٹوٹنگ سے ایک مرتبہ پھر کامیاب ہو گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روزینہ ایلن خان نے 29 ہزار 209 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔

روزینہ ایلن خان نے کاسٹ کیے گئے ووٹس میں سے 55 فیصد ووٹ حاصل کیے۔گزشتہ انتخابات میں روزینہ ایلن خان نے یہاں سے 30 ہزار سے زائد ووٹ لیے تھے۔واضح رہے کہ برطانوی عام انتخابات میں 650 میں سے 510 نشستوں کے نتائج سامنے آ گئے۔نتائج کے مطابق 510 میں سے لیبر پارٹی 354، کنزرویٹو پارٹی 77 اور لب ڈیم 49 نشستوں پر کامیاب ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…