بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سمندری طوفان، فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی

datetime 1  جولائی  2024 |

بار باڈوس (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی، بارباڈوس ایئرپورٹ سمندری طوفان کے پیش نظر بند کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بارباڈوس میں کیٹگری 4 طوفان بیریل کی پیش گوئی کی گئی ہے، بارباڈوس میں کرفیو جیسی صورتحال ہے کسی کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں، طوفان کے اگلے چند گھنٹوں میں ساحل سے ٹکرانے کی پیش گوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بارباڈوس میں ہلکی بارش ہوئی ، بھارتی ٹیم ہوٹل کے اندر موجود رہی ہوٹل کا اسٹاف بھی بہت کم موجود تھا۔بھارتی اسکواڈ کو قطاروں میں لگ کر فوڈ لینا پڑ ا ، بھارتی بورڈ چارٹر فلائٹ کے بھی انتظامات کا فیصلہ کیا ہے تاہم صورتحال ایئرپورٹ کھلنے پر منحصر ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کے لائحہ عمل کا کسی کو علم نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…