اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے متعدد کھلاڑیوں کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ ہوگیا۔محمد عامر، محمد رضوان اور بابر اعظم وینکوور نائٹس کی طرف سے کھیلیں گے۔فاسٹ بولر شاہین آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹورنٹو نیشنلز کی نمائندگی کریں گے۔علاوہ ازیں افتخار احمد کو بنگلا ٹائیگرز مسی ساگا نے منتخب کیا ہے۔
محمد عامر، محمد رضوان، شاہین آفریدی اور بابر اعظم کا کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ سے معاہدہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی مکمل چھٹی کافیصلہ
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
موٹر سائیکل سواروں کے لیے خوشخبری! 100 روپے سستے پیٹرول کے لیے بڑی شرط ختم
-
پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثر، حکومت نے پٹرول بچاؤ مہم کے تحت ملک میں 4 روزہ ورکنگ ویک اور سمارٹ پ...
-
8 سالہ اسپیشل بچی کو اسکول لینے جانے کے دوران متعدد بار جنسی درندگی کرنے والا رکشہ ڈرائیور ہلاک
-
نادرا کا یو اے ای، اٹلی اور پرتگال میں مقیم پاکستانیوں کیلیے اہم پیغام
-
شوہر کے ساتھ میکے جانے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
پاکستانی پاسپورٹ پر 9 ممالک کا ویزا فری سفر ممکن
-
پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
-
خوشخبری، گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بیرون ملک سے موبائل فونز لانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان
-
ہفتہ وار 3 چھٹیاں؟ دفاتر اور تعلیمی اداروں کے لیے اہم تجویز زیر غور



















































