اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں استحکام

datetime 14  جون‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی) کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کوانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں استحکام رہا۔ جمعہ کوانٹربینک میں ڈالر10 پیسے کم ہو کر278.60روپے پر بند ہوا۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 280.25 روپے پر برقرار رہی۔یورو کی قیمت فروخت2.21روپے گھٹ کر296.87روپے رہ گیا جبکہبرطانوی پانڈ 1.08روپے گھٹ کر352.84 روپے رہ گیا۔سعودی ریال2 پیسے کی کمی سے 73.49 روپے اور یو اے ای درہم 1 پیسہ گھٹ کر75.55روپے پر بند ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…