اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے کم ہو کر 278 روپے 59 پیسے ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 280. روپے 25 پیسے کا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں