منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

امریکا نے روس پر پابندیوں کا دائرہ بڑھا دیا

datetime 13  جون‬‮  2024 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے روس پر پابندیوں کا دائرہ بڑھا دیا، روس کو سیمی کنڈکٹرز بیچنے والی چین میں قائم کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔اس سے سائنٹیفک، دفاعی، مالیاتی اور انرجی کے شعبے پابندیوں کی زد میں آ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے روسی شہریوں کو سوفٹ ویئر اور آئی ٹی سروسز دینے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

اس پابندی سے روسی فوج سے جڑے غیر ملکی مالیتی ادارے زد میں آئیں گے، ایشیا، یورپ اور افریقہ میں 300 سے زائد افراد اور ادارے اس کا ہدف ہیں۔اس سلسلے میں روس کو امریکی اشیا بیچنے پر بھی پابندی لگائی جائے گی۔امریکا کی جانب سے اس ضمن میں روس کے مالیاتی اداروں سے لین دین کرنے والے بینکوں کو وارننگ دی گئی ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…