ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودیہ میں فرضی حج کمپنی چلانے پر2پاکستانیوں سمیت 4غیرملکی گرفتار

datetime 11  جون‬‮  2024 |

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب میں فرضی حج کمپنی چلانے پر2پاکستانیوں سمیت 4غیرملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔سعودی پولیس کے مطابق 4غیرملکیوں کو مکہ مکرمہ میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے بتایاکہ ملزمان جعلی نسک کارڈ، دستاویزات اورحج پرمٹ جاری کر رہے تھے۔مکہ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے مختلف سرکاری اداروں کی جعلی مہریں اور کمپیوٹربرآمد کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتارملزمان کو پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…