اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے اپریل میں 709 ارب روپے کا قرض لیا، اسٹیٹ بینک

datetime 7  جون‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے اپریل 2024 میں 709 ارب روپے کا قرض لیا ہے۔ایس بی پی نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات بتادیں، جس کے مطابق اپریل 2024 تک مجموعی قرض 66 ہزار 83 ارب روپے رہا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں وفاقی حکومت نے 5 ہزار 242 ارب روپے کا قرض لیا ہے۔

ایس بی پی کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2024 تک حکومت کا مقامی قرض 44 ہزار 481 ارب روپے ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل 2024 کے اختتام پر حکومت کا بیرونی قرض 21 ہزار 601 ارب روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…