اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ڈبوں کا دودھ مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے برانڈ ڈبوں کے دودھ پر مرحلہ وار ٹیکس لگانے کی ہدایت کی ہے جس کے باعث آئندہ بجٹ میں برانڈڈ دودھ کے ڈبوں کیلئے ٹیکس استثنیٰ ختم اور نان برانڈڈ پر ٹیکس استثنیٰ برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق فیصلے سے دودھ والی کمپنیوں سے اربوں روپے کا ٹیکس ملنے کا تخمینہ ہے۔دوسری جانب بجٹ میں پتی، چینی، چاول اور آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف نے سیلز ٹیکس کی چھوٹ مزید کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
آئی ایم ایف کا مطالبہ، بجٹ میں ڈبوں کا دودھ مزید مہنگا ہونے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی



















































