اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 36 پیسے کا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278روپے 33 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے بڑھ کر 279 روپے 54 پیسے کا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مرنے کے علاوہ
-
حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، 200 یونٹ سے متعلق اہم تبدیلی متوقع
-
گاڑی مالکان کے لیے بڑی خبر، موبائل فون سے ای چالان چیک کرنا آسان ہوگیا
-
1 کروڑ تک لون پر زیرو مارک اپ کا اعلان
-
احسن بھون اور اعظم نذیر تارڑ کو استعفیٰ دینا پڑے گا، کیپٹن (ر)محمد صفدر
-
حکومت نے تمام صوبوں کی مشاورت سے گندم کی فی من قیمت مقرر کر دی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
پٹرولیم قیمتوں میں تبدیلی کا طریقہ بدلنے کی تیاری، اہم خبر آگئی
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول تیار، صارفین کیلئے اہم خبر آگئی
-
نوبیاہتا دلہن ہوٹل کے کمرے کے دروازے پر گری اور دم توڑ گئی، ویڈیو وائرل
-
گورنرپنجاب کا100کروڑ مالیت کی 10ایکڑ زمین انڈس ہسپتال کو عطیہ دینے کا اعلان
-
سونا سستاہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟



















































