اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات، پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں کمی

datetime 1  جون‬‮  2024 |

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں رواں ماہ کے لیے پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے ۔ عرب ٹی وی کے مطابق فیول پرائس کمیٹی کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگیا ہے۔

نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول سپر 98 جومئی میں 3.34 درہم فی لیٹر فروخت کیا جا رہا تھا میں کمی کر کے 3.14 درہم فی لیٹر کر دیا گیا ہے ۔اسی طرح سپیشل 95 کی قیمت3.22 درہم کی بجائے اب 3.02 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ای پلس 91 اب 2.95 فی لٹر میں دستیاب ہوگا۔ ڈیزل کی نئی قیمت 2.88 درہم فی لیٹر ہوگی۔، جو مئی میں 3.07 درہم فی لیٹر تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…