بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ویرات کوہلی کی کارکردگی پر تنقید کرنے پر قتل کی دھمکیاں ملیں،سائمن ڈول کا انکشاف

datetime 30  مئی‬‮  2024 |

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر سائمن ڈول نے انکشاف کیا ہے کہ ویرات کوہلی پر تنقید کی تو قتل کرنے کی دھمکیاں دی گئیں۔سائمن ڈول نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ میں نے آئی پی ایل 2024ء کے ایڈیشن کے آغاز میں ویرات کوہلی کے اسٹرائیک ریٹ پر تنقید کی تھی جس کے بعد اْنہوں نے اچھی کارکردگی دکھائی اور ٹورنامنٹ کے اختتام پر ان کا اسٹرائیک ریٹ 154.70 تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں ویرات کوہلی کی اچھی کارکردگی کی بہت تعریف بھی کرتا ہوں تاہم اگر کہیں مجھے کچھ کمی نظر آئی اور میں نے تھوڑی تنقید کردی تو مجھے قتل کی دھمکیاں تک ملنے لگیں جو کہ بہت شرم کی بات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…