اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی معیشت کیلئے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی متضاد پیشگوئیاں

datetime 28  مئی‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کی معیشت سے متعلق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک نے متضاد پیش گوئیاں کی ہیں۔دستاویز کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے بتایاکہ رواں سال مہنگائی کی شرح 24.8فیصد رہنے کی توقع ہے۔دستاویز کے مطابق عالمی بینک نے کہا کہ پاکستان میں رواں سال مہنگائی کی شرح 26 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

آئی ایم ایف نے کہا کہ آئندہ سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 12.7فیصد تک آنے کا امکان ہے جبکہ عالمی بینک نے آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 15 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔آئی ایم ایف نے رواں سال معاشی شرح نمو 2فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے، ادھر ورلڈ بینک کے مطابق رواں سال پاکستان کی معاشی شرحِ نمو 1.8 فیصد رہے گی۔آئی ایم ایف کے مطابق آئندہ مالی سال معاشی شرح نمو 3.5فیصد تک ہو گی، جبکہ ورلڈ بینک نے آئندہ مالی سال معاشی شرح نمو 2.3فیصد ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…