اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 18روپے فی کلو کمی ،اطلاق فوری کردیاگیا

datetime 27  مئی‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 18روپے فی کلو کمی کردی گئی ہے۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی)کے صارفین کیلئے گھی 375روپے فی کلو کے حساب سے دستیاب ہوگا، عام صارفین کیلئے بھی 18روپے فی کلو کی کمی کی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق عام صارفین کو 463 روپے فی کلو کی بجائے 445روپے فی کلو مہیا کیا جائے گا۔ترجمان نے بتایا کہ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…