اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

ملتان کے برن یونٹ سے کروڑوں روپے کی ادویات چوری

datetime 24  مئی‬‮  2024 |

ملتان (این این آئی)ملتان کے پاک اٹالین ماڈرن برن یونٹ سے کروڑوں روپے کی ادویات چوری ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے پاک اٹالین ماڈرن برن یونٹ سے کروڑوں روپے کی ادویات چوری ہوگئی، اے ایم ایس نشتر ہسپتال کی مدعیت میں ادویات چوری ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ،برن یونٹ میں ہونیوالی چوری کی سی سی ٹی وی بھی وائرل ہوگئی ہے تاہم انتظامیہ کی جانب سے کسی بھی چور کی نشاندہی نہیں کی جا سکی۔ذرائع کے مطابق چوری شدہ ادویات میں 979انجکشنز سمیت دیگر ادویات شامل ہیں، ایک انجکشن کی قیمت 17 ہزار سے 20ہزار کے لگ بھگ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…