منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ریکوڈک میں سونے اور تانبے کی پیدوار کے منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی بیرک گولڈ نے ایڈونس رائلٹی کی مد میں بلوچستان حکومت کو 71کروڑ 12لاکھ روپے کی ادائیگی کردی

datetime 22  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ضلع چاغی میں ریکوڈک میں سونے اور تانبے کی پیدوار کے منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی بیرک گولڈ نے ایڈونس رائلٹی کی مد میں بلوچستان حکومت کو 71کروڑ 12لاکھ روپے کی ادائیگی کردی، ریکوڈک منصوبے سے پیدوار کا آغاز 2028میں ہوگا ۔

محکمہ خزانہ بلوچستان کے حکام کے مطابق ضلع چاغی میں کاپر گولڈ کے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی بیرک گولڈ نے ایڈونس رائلٹی کی مد میں بلوچستان حکومت کو 71کروڑ 12لاکھ پچاس ہزار روپے کی ادائیگی کردی ایڈونس رائلٹی کی رقم محکمہ خزانہ کے پاس جمع ہوگئی ہے۔ محکمہ معدنیات کے مطابق صوبے کے ضلع چاغی کے علاقے ریکوڈک میں سونے اور تانبے نکلنے کے منصوبے بیرک گولڈ نامی کمپنی کام کررہی ہے ریکوڈک منصوبے سے پیدوار کا آغاز 2028میں ہوگاجس کے منصوبے کے منافع میں بلوچستان کا حصہ25فیصد ہوگا جبکہ رائلٹی کی مد میں علیحدہ رقم بھی ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…