جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

لیموں کے دام بے لگام ہوگئے، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی نعمت سے بھی محروم

datetime 20  مئی‬‮  2024 |

سکھر(این این آئی)موسم گرما کے آتے ہی جہاں دیگر اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں آسمان تک جا پہنچتی ہیں وہیں اس بار لیموں کو بھی عوام کی پہنچ سے دور کردیاہے۔گرمیوں کا آسان اور سستا توڑ بھی مہنگا ہوگیا، لیموں کے دام بے لگام ہوگئے، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی نعمت سے بھی محروم ہوتے جارہے ہیں۔

گزشتہ چند روز کے دوران لیموں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ سامنے آیا ہے جس کے بعد مارکیٹ میں ایک کلو لیموں 500 کے بجائے ایک ہزار روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے۔رپورٹ کے مطابق بے خبر اور نااہل انتظامیہ کی وجہ سے لیموں اور گوشت کی قیمت برابر ہوگئی، لیکن متعلقہ حکام کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔شہریوں نے بتایاکہ گرمی کی شدت کی وجہ سے لیموں پانی کا استعمال بڑھ گیا ہے جبکہ انتظامیہ لیموں کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام نظر آرہی ہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…