پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار

datetime 3  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے تین بینک ملازمین کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں برانچ منیجر شیر قدوس، آپریشن منیجر محمد عاطف اور سی ایس او عبدالرحمن شامل ہیں۔

ابتدائی تحقیقات میں ملزمان جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث پائے گئے ہیں جو نوٹ بنانے میں استعمال ہونے والی سیاہی کا کاروبار بھی کرتے ہیں۔دوران تفتیش بینک میں تعینات کیشئر کے قوت سماعت سے محروم ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جو پاکستان کی ڈیف کرکٹ ٹیم کا کھلاڑی بھی رہا ہے۔ایف آئی اے کی ٹیم نے کیشئر کا بیان بھی قلم بند کر لیا ہے۔ایف آئی اے نے دو روز قبل ملزم ہارون کو لاہور سے گرفتار کیا تھا جس پر پشاور بینک میں مبینہ طور پر 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے کا الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…