اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

خاتون سیاستدان کا لے پالک بیٹے سے معاشقہ، کیرئیر لے ڈوبا

datetime 3  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بینکاک(این این آئی)تھائی لینڈ کی خاتون سیاستدان کو لے پالک بیٹے سے افئیر کرنا مہنگا پڑ گیا ہے، خاتون سیاستدان کا کیرئیر دا پر لگ گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھائی سوشل میڈیا پر ان دنوں خاتون سیاستدان پراپاپورن شوئیدکو اپنے لے پالک بیٹے 24 سالہ پھرا ماہا کے ساتھ نازیبا حالت میں موجود تھی۔خاتون سیاستدان کے شوہر 5 گھنٹے کے لیے گھر سے باہر گئے تھے۔

تاہم گھر آ کر شوہر کی جانب سے اہلیہ اور بیٹے کو برہنہ حالت میں دیکھا۔واضح رہے خاتون سیاستدان اور شوہر نے پھرا ماہا نامی لے پالک بیٹے کو مذہبی عبادت گاہ سے گود کیا تھا۔45 سالہ خاتون سیاستدان کا کیرئیر بھی اس خبر کے بعد دا پر لگ گیا ہے، جبکہ نجی زندگی میں بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔دوسری جانب ردعمل دیتے ہوئے خاتون سیاستدان نے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ہم محض باتیں کر رہے تھے۔جبکہ لے پالک بیٹے نے بھی اپنے اوپر لگے الزامات رد کرتے ہوئے کہا کہ کچھ ہوا ہی نہیں۔تاہم تھائی سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے اس موضوع پر بحث کی جا رہی ہے۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…