منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ، 9 اہلکار ہلاک

datetime 30  اپریل‬‮  2024 |

بگوٹا(این این آئی)کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 9 اہلکار ہلاک ہو گئے۔چینی میڈیا نے کولمبیا کی نیشنل آرمی کے حوالے سے بتایا کہ فوجی ہیلی کاپٹر ملک کے شمالی علاقے میں سرکاری مشن پر تھا کہ واپسی پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس پر سوار 9 اہلکار ہلاک ہو گئے۔سوشل میڈیا پر اس سانحے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کولمبیا کے صدر گسٹاو پیٹرو نے کہا کہ فوجی خلیجی قبیلے کے خلاف آپریشن کر رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…