بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند

datetime 25  اپریل‬‮  2024 |
ہیٹ ویو

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو سے لوگ پریشان،شدید گرمی کی وجہ سے ہزاروں سکول اور مدارس بند کر دیئے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی، ملک بھر میں نماز استسقا کے اجتماعات منعقد کئے گئے،بنگلہ دیش میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے باعث ہزاروں سکولوں اور مدارس کے طلبا کو چھٹی دے دی گئی۔

وسیع پیمانے پر سائنسی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ آب و ہوا کی تبدیلی گرمی کی لہروں کو طویل، زیادہ کثرت اور زیادہ شدید ہونے کا سبب بن رہی ہے،بنگلہ دیش کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دارالحکومت ڈھاکہ میں اوسط زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،صورتحال ایسی ہی رہیں تو مزید گرمی ہو گی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…