منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 20  اپریل‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)ایک ہفتے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 37 پیسے مہنگا ہو ا،کرنسی مارکٹ نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ایک ہفتے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 277.94 روپے سے بڑھ کر 278.31 روپے پر پہنچ گیا ،ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ ڈالر 31 پیسے مہنگا ہوا ،ایک ہفتے میں اوپن مارکٹ میں ڈالر 279.37 روپے سے بڑھ کر 279.68 روپے کا ہو گیا، ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں یورو 5 روپے 87 پیسے سستا ہوا۔

رپورٹ کے مطابق درآمدی بل کی ادائیگی کی وجہ سے بھی روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی ،ایک ہفتے میں یورو 301.47 روپے سے کم ہو کر 295.60 روپے کا ہوگیا ،ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں برطانوی پانڈ چھ روپے 46 پیسے سستا ہوا ۔ یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ ایک ہفتے میں برطانوی پانڈ 351.84 روپے سے کم ہوکر 345.38 روپے کا ہوگیا ،ایک ہفتے میں یو اے ای درہم 6 پیسے کمی سے 75.81 روپے کا ہوگیا ،ایک ہفتے میں سعودی ریال 6 پیسے بڑھ کر 73.89 روپے کا ہوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپے پر پریشر دیکھا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…