لاہور( این این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کی مناسبت سے اوقات کارکا اعلان کر دیا ۔ سکول صبح 7بجکر45منٹ پر لگیں گے جبکہ چھٹی دوپہر ایک بجکر15منٹ پر ہو گی۔ جمعہ کے روز چھٹی 11بجکر45منٹ پر ہوگی۔ ڈبل شفٹ والے سکول صبح 7بجکر 45منٹ سے12بجکر 15منٹ جبکہ دوسری شفٹ 12بجکر 45منٹ سے5بجکر15منٹ تک ہو گی۔
محکمہ تعلیم نے موسم گرما کی مناسبت سے اوقات کارکا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی



















































