جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

آرمی چیف کا قومی کرکٹرز کیلئے افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل،کرکٹرز کو 7 اپریل کے بجائے اب 8 اپریل کو افطار پر مدعو

datetime 6  اپریل‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے قومی کرکٹرز کو دیئے جانے والے افطار ڈنر کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔جنرل سیدعاصم منیر کی جانب سے کاکول کیمپ میں شریک کرکٹرز کو 7 اپریل کے بجائے اب 8 اپریل کو افطار پر مدعو کیا گیا ہے۔

آرمی چیف کے ساتھ افطار ڈنر پر افواجِ پاکستان کے اعلیٰ افسران بھی شرکت کریں گے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی بھی افطار ڈنر میں شریک ہوں گے۔واضح رہے کہ قومی کرکٹرز کا فزیکل ٹریننگ کیمپ آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ سینٹر کاکول میں جاری ہے اور اسے 8 اپریل سے قبل ختم کر دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…