بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر نے کپتانی چھوڑتے وقت والد کو کیا کہا تھا؟ اعظم صدیقی کی پوسٹ وائرل

datetime 5  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے کہا ہے کہ بابر نے کپتانی چھوڑتے اور دوبارہ لیتے وقت ان سے اجازت لی تھی۔انسٹاگرام پر بابراعظم کی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اعظم صدیقی نے لکھا کہ اللہ ہی بہترین حسب نسب دینے والا اور وہی اْس کی حفاظت کرنے والا ہے، خدائی فیصلوں کے آگے سر جْھکا تے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ اللہ نے بابر کو کپتان بنایا جب تک چاہا پھر ہٹایا اور اب پھر بابر کو کپتان بنایا گیا ہے جس کیلئے ذریعہ اللہ کی مخلوق بنی ہے۔اعظم صدیقی نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ اس دوران ہم نے ایک لفظ بھی نہیں بولا نہ کوئی شکایت کی، ہاں جب بابر نے مجھ سے اجازت لے کر کپتانی چھوڑی تو صرف ایک لفظ کہا تھاکہ اب اللہ کے سْپرد اور اب بابر نے دوبارہ مجھ سے اجازت لے کر کپتانی واپس لی ہے کیوں کہ عاجز بندوں کے فرما نبردار بیٹے ایسے ہی کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…