پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو گرفتار کرلیا گیا

datetime 22  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عام آدمی پارٹی کے رہنما آتشی نے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں شراب پالیسی کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ای ڈی کی ٹیم نے شراب پالیسی کیس میں آج اروند کیجریوال سے ان کی رہائشگاہ پر پوچھ گچھ کی تھی جس کے چند گھنٹوں کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے وزیراعلیٰ کی رہائشگاہ سے موبائل فونز اور دو ٹیبلیٹس بھی قبضے میں لے لیے ہیں۔واضح رہے کہ دہلی ہائیکورٹ نے کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں انفورسنمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعے جاری سمن پر گرفتاری سے عبوری ضمانت دینے سے انکار کردیا تھا۔ ای ڈی نے اروند کیجریوال کو 9 سمن جاری کیے تھے جس میں وہ پیش نہیں ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…