واشنگٹن(این این آئی)امریکی پائلٹ کو شراب پی کر جہاز اڑانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایڈنبرا سے نیویارک جانے والے مسافر طیارے کو اڑانے سے قبل شراب کی حد سے تجاوز کرنے والے امریکی پائلٹ کو 10 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔63 سالہ لارنس رسل کو گزشتہ برس 16 جون کو ایئر پورٹ پر سیکیورٹی افسران نے چیک کیا تھا، ان کے پاس سے شراب کی 2 بوتلیں برآمد ہوئی تھیں جس میں سے ایک آدھی خالی تھی۔ سانس کے ٹیسٹ سے انکشاف ہوا کہ امریکی پائلٹ نے قانونی حد سے دوگنا زیادہ شراب پی ہوئی تھی۔
شراب پی کر جہاز اڑانے کی کوشش پر امریکی پائلٹ کو سزا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































