اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا جشن، فلسطینی جھنڈے لہرادیے

datetime 19  مارچ‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے پی ایس ایل 9 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد فلسطین کے جھنڈے لے کر گرائونڈ کا چکر لگایا۔کھلاڑیوں نے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نسل کشی کا شکار فلسطینیوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔اسٹیڈیم میں موجود افراد نے بھی کھلاڑیوں کے اقدام کو کھل کر سراہا اور فلسطین کے حق میں نعرے لگائے۔

پاکستان سپر لیگ 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ملتان سلطان کی جانب سے دیا گیا 160 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8 وکٹوں کے نقصان پر آخری گیند پر حاصل کیا۔واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے تیسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…