بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل، ملتان سلطان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے ہدف دے دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ 9 کے فائنل میچ میں ملتان سلطان نےاسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 160رنز کا ہدف دے دیا۔ملتان سلطان کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں9وکٹوں کے نقصان پر159رنز بنائے، یاسر خان اور ڈیوڈ ویلے6،6 رنز بناکرعماد وسیم کی گیند پر آؤٹ ہوئے،کپتان محمد رضوان26 رنز بناکر شاداب خان کا شکار بنے، جونسن چارلس 4 رنز بناکر عماد وسیم کی گیند پر آؤٹ ہوئے، عثمان خان 57 رنز بناکر شاداب خان کی گیند پر آؤٹ ہوئے، خوش دل شاہ 11 رنز بناکر عماد وسیم کا شکاربنے، اسامہ میر کو 6 کے انفرادی سکور پر شاداب خان نے آؤٹ کیا، چارلس جورڈن بغیر کوئی رنز بنائےعماد وسیم کی گیند پرکیچ آؤٹ ہوئے جبکہ عباس آفریدی ایک رن بناکر رن آؤٹ ہوگئے،افتخار احمد32رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…