منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت،نشے میں دھت باپ کی کمسن بیٹی سے زیادتی

datetime 18  مارچ‬‮  2024 |

باران(این این آئی)بھارت میں نشے میں دھت باپ نے اپنی 10 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست راجستھان کے ضلع باران میں پیش آیا جہاں 33 سالہ باپ نے نشے میں دھت ہوکر اپنی بیٹی کے ساتھ بدسلوکی کی۔

پولیس کا بتاناتھاکہ بچی کے والدین مزدور ہیں اور باپ نشے کا عادی ہے، باپ دوپہر کے وقت گھر میں نشہ کرکے آیا اور اس وقت بیوی گھر پر موجود نہیں تھی، باپ نے نشے کی حالت میں بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق شام کے وقت جب بیوی گھر واپس آئی تو بیٹی نے ماں کو آگاہ کیا جس پر خاتون نے شوہر کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی۔پولیس کا کہنا تھاکہ بچی کا میڈیکل کرنے کے بعد باپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…