بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ابرار احمد اور سعود شکیل پر جرمانہ

datetime 16  مارچ‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں ابرار احمد اور سعود شکیل پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد اور سعود شکیل پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے،دونوں کھلاڑی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے ہیں۔ابرار احمد نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں امپائر کے احکامات کو نظر انداز کیا تھا، انہوں نے فیلڈنگ کے دوران امپائر کے منع کرنے کے باوجود گیند کو زمین میں گمایا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے شکست دی تھی۔نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد کے 174 رنز کے جواب میں کوئٹہ کی پوری ٹیم 18 اعشاریہ 4 اوورز میں 135 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی تھی، اس کے 8 کھلاڑی ڈبل فیگرز میں بھی داخل نہیں ہو سکے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…