منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ میں مسجد سے گھر آنیوالے پاکستانی نژاد کمسن پر چاقو حملہ

datetime 16  مارچ‬‮  2024 |

گلاسگو(این این آئی)برطانیہ میں مسجد سے گھر آنیوالے پاکستانی نژاد کمسن بچے کو غنڈہ گردی کا نشانہ بنایا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اسکاٹ لینڈ میں گلاسگو کا کوئنز پارک کے قریب پیش آیا جہاں 13 سالہ پاکستانی نژاد کمسن مسجد سے گھر واپس جارہا تھا کہ حملہ آوروں نے چاقو کے وار سے اسے لہو لہان کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی کمسن کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے اور اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔متاثرہ فیملی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کمسن بچے کی کمر پر زخم آئے ہیں، زخم گہرے ہونے کی وجہ سے اس کا پھیپھڑا بھی متاثر ہوا ہے۔پولیس کے مطابق پارک کے قریب سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے حملہ آوروں کو گرفتار کرکے انہیں عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے اور واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…