بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے

datetime 16  مارچ‬‮  2024 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی شہر نیو اورلینز پولیس کے مطابق امریکہ کے قیام کے بعد ایک ایسے واقعے کا سامنا کر رہا ہے جس کی ماضی میں نظیر نہیں ملتی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی ریاست لوزیانا کے شہر میں پولیس چیف این کرک پیٹرک نے انکشاف کیا کہ ان کے ہیڈ کوارٹر میں چوہے بھنگ کھا رہے ہیں۔اس نے مزید کہا کہ تمام جانوروں میں منشیات کے استعمال کی علامات ظاہر ہوئیں۔

مقامی میڈیا کے مطابق کرک پیٹرک نے اس ہفتے کے شروع میں سٹی کونسل کے اجلاس کے دوران یہ ریمارکس دیے تھے۔ایسا اس وقت ہوا جب چوہوں اور کاکروچوں نے طویل عرصے سے محکمہ پولیس کے ہیڈ کوارٹر کو متاثر کیا ہے جو میں 1968 میں بنایا گیا تھا۔کرک پیٹرک نے Times-Picayune/New Orleans ایڈووکیٹ کے بیانات میں کہا کہ “معاملہ صرف پولیس ہیڈکوارٹر تک محدود نہیں ہے، بلکہ چوہے تمام علاقوں کو متاثر کرتے ہیں۔پولیس چیف نے زور دے کر کہاکہ “گندگی تمام حدوں کو پار کر چکی ہے۔ صفائی کرنے والی ٹیم اپنی صلاحیت سے زیادہ کام کے لیے ایوارڈ کی مستحق ہے۔قابل ذکر ہے کہ اس شہر میں تقریبا چار لاکھ لوگ رہتے ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…