بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بابر اعظم نے پی ایس ایل 9 میں 500 رنز مکمل کرلیے

datetime 15  مارچ‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل سیزن 9 میں 500 رنز مکمل کرلیے۔بابر اعظم نے 500 رنز کا سنگِ میل کراچی میں کھیلے جانے والے پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے کھیلے جانے والے کوالیفائر میچ میں عبور کیا، بابر اعظم نے تیسری مرتبہ ایک ایڈیشن میں 500 رنز بنانے کا سنگِ میل عبور کیا ہے۔

اس سے قبل بابر اعظم نے پی ایس ایل کے سیزن 6 میں 554 اور سیزن 8 میں 522 رنز بنائے تھے۔ بابر اعظم پی ایس ایل میں 3 مرتبہ 500 رنز بنانے والے دوسرے کھلاڑی ہیں۔ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان بھی پی ایس ایل میں تین مرتبہ 500 رنز بنا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…