جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

ٹھٹھہ میں ماہی گیروں نے کروڑوں روپے مالیت کی سوا مچھلی پکڑ لی

datetime 14  مارچ‬‮  2024 |

ٹھٹھہ(این این آئی)تحصیل کھاروچھان کے ماہی گیروں نے کیٹی بندر کے قریب کھلے سمندر میں 300 سے زائد نایاب مچھلی سوا کا شکار کرلیا۔کوسٹل میڈیا سینٹر ابراہیم حیدری کے ترجمان کمال شاہ نے بتایا کہ کھارو چھان کے ماہی گیر حنیف کاتیار کی کشتی نے بڑی تعداد میں سمندر سے سوا مچھلی کا شکار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق کیٹی بندر کے قریب میں کھلے سمندر سے 300 سے زیادہ نایاب سوا مچھلی ماہی گیروں کے جال میں پھنسی، اس مچھلی کی قیمت کروڑوں روپے بتائی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ نایاب اور قیمتی مچھلی ہے، لٹنے اور اغوا ہونے کے ڈر سے اکثر ماہی گیر اس مچھلی کی فروخت اکثر خفیہ رکھتے ہیں۔واضح رہے کہ اس نایاب مچھلی کے پیٹ سے نکلنے والی چربی سے فوٹا آپریشن کا دھاگہ بنتا ہے۔ جبکہ سوا مچھلی کا گوشت بھی مہنگے داموں مارکیٹ میں فروخت ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…