بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب محمد کھوسو کی ڈگری جعلی نکلی

datetime 13  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب محمد کھوسو کی ایم بی اے کی ڈگری جعلی نکلی۔یونیورسٹی آف سندھ جامشورو کے مطابق شعیب محمد کھوسو نے تقرری کیلئے ڈگری جمع کروائی تھی، جو تصدیق پر جعلی ثابت ہوئی۔جامعہ کے مطابق ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو نے جو ڈگری جمع کروائی وہ گیتا شنکر کی تھی۔

دوسری جانب ڈی جی پی ایس بی شعیب محمد کھوسو نے کہا کہ میری ڈگری ٹھیک ہے وزارت بین الصوبائی رابطہ نے تصدیق کروائی تھی۔درخواست گزار ملک امجد فاروق کے وکیل نوید ملک نے ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جعلی ڈگری کی دستاویزات اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروادیں۔عدالت کے طلب کرنے پر ڈی جی اسپورٹس بورڈ وزارت بین الصوبائی رابطہ کی کروائی گئی تصدیق پیش نہ کرسکے۔ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کی تقرری امجد فاروق نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…