بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عید الفطر ، متحدہ عرب امارات میں 9دن کی چھٹیوں کا امکان

datetime 13  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر پر رواں سال 9چھٹیاں متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای کے رہائشی عیدالفطر کے موقع پر ہفتے سے زائد چھٹیاںانجوائے کرنے کیلئے پر جوش ہیں۔متحدہ عرب امارات حکومت نے عیدالفطر پر پبلک اور پرائیوٹ سیکٹرز میں 29رمضان سے 3شوال تک چھٹیوں کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق عید الفطر کے تیسرے دن تک چھٹیاں ہوں گی، تاہم اگر 30روزے ہوتے ہیں تو عید 10اپریل کو ہوگی اور 29روزے ہونے کی صورت میں 9اپریل کو عید الفطر منائی جائیگی۔

متحدہ عرب امارات میں 29مضان یعنی 8اپریل سے جمعے تک یعنی 3شوال، 12اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے چونکہ چھٹیوں سے پہلے اور بعد ہفتہ اتوار آ رہا ہے، یہی وجہ ہے متوقع چھٹیوں کی تعداد 9بن رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…