اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

غصے میں اسٹمپ کو لات مارنے پر نسیم شاہ پر جرمانہ

datetime 11  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔گزشتہ روز پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں نسیم شاہ نے آخری بال کے بعد غصے میں اسٹمپ کو لات ماری تھی اس حوالے سے پی سی بی نے بتایا کہ نسیم شاہ نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں لیول و قانون کی خلاف ورزی کی۔

پی سی بی نے آرٹیکل 2 پوائنٹ 2 کے تحت ان پر جرمانہ عائد کیا، نسیم شاہ نے اپنی غلطی کا اعتراف بھی کیا۔ملتان سلطان پر بھی سلو اوور ریٹ کی وجہ سے 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے، ملتان سلطان نے ایک اوور مقررہ وقت کے بعد کرایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…